Wednesday, 23 August 2023

چندریان 3 - سافٹ لینڈنگ




بھارت نے تاریخ رقم کردی
      اسرو کے سائنسدانوں کی محنت آج رنگ لائی ہے۔ ہندوستان کا 'چندریان 3' آج چاند پر اترا ہے۔ جس لمحے ہمارا خلائی جہاز چاند پر اترا، وہ لمحہ واقعی جذباتی اور قابل فخر تھا۔ ہندوستان چاند کے قطب جنوبی پر اترنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ اسرو کے تمام سائنسدانوں، عملے اور اہل وطن کو مبارکباد

 ISRO - ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارہ